.......
/169
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے مجرمانہ حملوں کا یمنی فورسز منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔